
HINDUSTAN ME URDU
( Review 03 ) Rs. 700.00The one and only book for RPSC school/college lecture & Asst. Professor's Exam (urdu). This book covers all the topics according to the new syllabus. This book is the bible of urdu language & literature.
اسکول/کالج لیکچرار اور اسسٹنٹ پروفیسر امتحان کے لئے یہ ایک بہترین کتاب ہے۔ یہ کتاب اردو زبان و ادب کی تاریخ کا مرقع ہے۔ اس کتاب میں مشہور ادباء کی تصانیف اور ان کی تلخیص، اردو زبان پر عربی فارسی کے اثرات، اردو صرف نحو، علم بلاغت، دکنی اردو کی خصوصیات اور جنگ آزادی میں شعرائے راجستھان کا کردار جیسے تمام اہم مضامین کو جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
-
Book Language
Urdu and Hindi -
Wrote By
Mr. Akmal Naeem Siddiqui -
Published By
Ahmer Kareem Publication



